مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16194
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : حُوَيْطِبُ بْنُ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ [ أَبِي ] قَيْسِ بْنِ عَبْدِ وُدِّ بْنِ نَصْرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ حِسْلِ بْنِ عَامِرِ بْنِ لُؤَيِّ بْنِ غَالِبِ بْنِ فِهْرِ بْنِ مَالِكٍ . . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا حویطب رضی اللہ عنہ بن عبدالعزیٰ بن ابوقيس بن عبد بن عبدود بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک ۔