مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت محمد بن حاطب رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16170
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ قَالَ : وُلِدْتُ فِي أَرْضِ الْحَبَشَةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ وَفِي بَعْضِهِمْ خِلَافٌ ، وَلَهُ طَرِيقٌ فِي الْهِجْرَةِ إِلَى الْحَبَشَةِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا محمد بن حاطب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں حبشہ کی سرزمین پر پیدا ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ، اس کے بعض راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ، اس کا ایک اور طریق حبشہ کی طرف ہجرت کرنے سے متعلق باب میں گزر چکا ہے ۔