مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي قُرَّةَ الْمُزَنِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت قرہ مزنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16131
عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : مَسَحَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى رَأْسِي . . ¤محمد محی الدین
معاویہ بن قرہ مزنی اپنے والد ( سیدنا قرہ مزنی رضی اللہ عنہ ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا تھا ۔