حدیث نمبر: 16129
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ الْخُزَاعِيِّ : أَنَّهُ سَقَى رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ : " اللَّهُمَّ مَتِّعْهُ بِشَبَابِهِ " . فَمَرَّتْ بِهِ ثَمَانُونَ لَمْ نَرَ لَهُ شَعْرَةً بَيْضَاءَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا عمرو بن حمق خزاعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پانی پلایا تو آپ نے دعا دی : ” اے اللہ ! اس کی جوانی برقرار رکھنا ۔ “ تو اُن کی عمر 80 سال ہو گئی تھی لیکن ان کا کوئی بال سفید نہیں تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن عبداللہ بن ابوفروہ ہے اور وہ متروک ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16129
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف