مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16124
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ : كُنْتُ فِي بَطْنِ الْمَرْأَةِ يَوْمَ بَدْرٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : غزوہ بدر کے موقع پر میں اپنی والدہ کے پیٹ میں تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند عمدہ ہے ۔