مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ الطَّائِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عدی بن حاتم طائی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16113
وَعَنْ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالِ قَالَ : عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ الطَّائِيُّ يُكَنَّى أَبَا طَرِيفٍ ، تُوُفِّيَ بِالْكُوفَةِ زَمَنَ الْمُخْتَارِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
ہارون بن عبدالله حمال بیان کرتے ہیں : سیدنا عدی بن حاتم طائی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوطریف تھی ، ان کی وفات مختار کے زمانے میں 68 ہجری میں کوفہ میں ہوئی تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔