مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي بَكْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16100
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ : لَمَّا كَانَ يَوْمُ الطَّائِفِ تَدَلَّيْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِبَكْرَةَ ، فَقَالَ : " أَنْتَ أَبُو بَكْرَةَ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ أَبُو الْمِنْهَالِ الْبَكْرَاوِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ( غزوہ ) طائف کے دن ، میں صبح کے وقت رسی لٹکا کر آ گیا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم ابوبکرہ ( یعنی رسی والے ) ہو ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابومنہال بکراوی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔