مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي قَيْسِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت قیس بن ابوصعصعہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16085
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : قَيْسُ بْنُ صَعْصَعَةَ الْأَنْصَارِيُّ ، عَقَبِيٌّ ، بَدْرِيٌّ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : یہ سیدنا قیس بن صعصعہ انصاری رضی اللہ عنہ ہیں ، جنہیں بیعت عقبہ اور غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے ۔