مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - . باب: حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16039
عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَمْسَ عَشْرَةَ غَزْوَةً . ¤محمد محی الدین
ابواسحاق نے سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ 15 غزوات میں شرکت کی ہے ۔