مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15831
وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ : وَكَانَ أَبُو ذَرٍّ مِمَّنْ شَهِدَ الْفَتْحَ مَعَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ . ¤محمد محی الدین
یزید بن ابوحبیب بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ ان افراد میں سے ایک ہیں جو سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے ہمراہ ( مصر کی ) فتح میں شریک ہوئے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے ۔