مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي الْيُسْرِ : كَعْبِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابوالیسر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 15752
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي الْخَزْرَجِ : أَبُو الْيُسْرِ : كَعْبُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَمْرِو بْنِ غُنْمِ بْنِ [ سَوَادُ بْنُ غُنْمِ بْنِ ] كَعْبِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ عَلِيٍّ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ إِلَى ابْنِ إِسْحَاقَ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
محمد بن اسحاق نے ، غزوہ بدر میں شرکت کرنے والے افراد کے ناموں میں انصار کی شاخ بنو خزرج سے تعلق رکھنے والے سیدنا ابوالیسر کعب بن عمرو بن عباد بن عمرو بن غنم بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ بن علی کا ذکر کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ابن اسحاق تک اس کے رجال ثقہ ہیں ۔