مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
( بَابُ فَضْلِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - ) قَدْ تَقَدَّمَ نَسَبُهُ فِيمَنْ شَهِدَ بَدْرًا . باب: حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 15714
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ : قُبِضَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ أَوْ أَرْبَعٍ وَثَلَاثِينَ سَنَةً . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مُرْسَلًا ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
محمد محی الدین
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں : جب سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا ، اس وقت ان کی عمر 33 برس یا شاید 34 برس تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے ” مرسل “ روایت کے طور پر نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی علی بن زید ہے اور اس کی حدیث حسن ہے ، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔