مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ فَضْلِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 15647
قَالَ الزُّهْرِيُّ : حَدَّثَنِي ابْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، وَكَانَ مِنْ كُبَرَاءِ بَنِي عَدِيٍّ ، وَكَانَ أَبُوهُ شَهِدَ بَدْرًا . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
زہری بیان کرتے ہیں : سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے نے مجھے حدیث بیان کی اور وہ ( صاحبزادے ) بنو عدی کے اکابرین میں سے ایک تھے ، اور اُن کے والد کو غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔