مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ فَضْلِ سَالِمٍ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے غلام حضرت سالم رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 15644
وَعَنْ عُرْوَةَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ هَكَذَا فِي تَرْجَمَةِ سَالِمٍ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
عروہ نے جنگ یمامہ میں شریک ہونے والے افراد میں ان کا ذکر کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اسی طرح سیدنا سالم رضی اللہ عنہ کے حالات میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔