مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15549
وَعَنْ أَحْمَدَ بْنِ رِشْدِينَ الْمِصْرِيِّ قَالَ : أَمْلَى عَلِيَّ مُوسَى بْنُ عَوْنٍ : عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودِ بْنِ كَاهِلِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ مَخْزُومِ بْنِ صَاهِلَةَ بْنِ كَاهِلِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ تَمِيمِ بْنِ سَعْدِ بْنِ هُذَيْلِ بْنِ مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ مُضَرَ بْنِ نِزَارٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَمُوسَى بْنُ عَوْنٍ لَمْ أَعْرِفْهُ . ¤محمد محی الدین
أحمد بن رشدین مصری بیان کرتے ہیں : موسیٰ بن عون نے مجھے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا نسب املاء کروایا تھا ، وہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بھائی کی اولاد میں سے تھے ( یعنی ان صاحب نے اپنے آباء و اجداد کا نسب بیان کرتے ہوئے اپنے دادا عبداللہ بن عتبہ کا یہ نسب بیان کیا : ) سیدنا عبداللہ بن عتبہ بن مسعود بن کاہل بن حبیب بن ثابت بن مخزوم بن صاہلہ بن کاہل بن حارث بن تمیم بن سعد بن ہذیل بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور موسیٰ بن عون نامی راوی سے میں واقف نہیں ہوں ۔