مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15547
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ شَمْخِ بْنِ مَخْزُومِ بْنِ صَاهِلَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ تَمِيمِ بْنِ الْهُذَيْلِ بْنِ مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ مُضَرَ بْنِ نِزَارِ بْنِ مَعَدِّ بْنِ عَدْنَانَ حَلِيفُ بَنِي زُهْرَةَ ، وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا . ¤محمد محی الدین
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں : یہ سیدنا عبدالله رضی اللہ عنہ بن مسعود بن حارث بن شماس بن مخزوم بن صالح بن حارث بن تمیم بن ہذیل بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان ہیں ، یہ بنوزہرہ کے حلیف ہیں اور انھیں غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے ۔