مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ باب: خواتین کی ایک جماعت کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15456
- وَقَالَ : أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ بِنْتُ الْحَارِثِ بْنِ قُدَيْدٍ الْهُذَلِيَّةُ : أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، فَرَضَ لَهَا عُمَرُ فِي أَخْذِ النِّسَاءِ مِنَ الْغَنِيمَةِ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدہ ام عبدالله رضی اللہ عنہا بنت حارث بن قدید ہذلیہ ، یہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مال غنیمت میں سے خواتین کے لئے جو حصہ لیا تھا ، اُس میں ان کے لئے حصہ مقرر کیا تھا ۔