مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ باب: خواتین کی ایک جماعت کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15454
- وَقَالَ : لَيْلَى بِنْتُ أَبِي حَثْمَةَ بْنِ حُذَيْفَةَ بْنِ غَانِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ هُوَيْجِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ كَعْبٍ ، أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ . ¤ قُلْتُ : حَدِيثُهَا فِي الْهِجْرَةِ إِلَى الْحَبَشَةِ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیده لیلیٰ رضی اللہ عنہا بنت ابوحثمہ بن حذیفہ بن غانم بن عبداللہ بن عبید بن ہویج بن عدی بن کعب ، یہ سیدنا عبداللہ بن عامر بن ربیعہ کی والدہ تھیں اور ہجرت کرنے والی خواتین میں سے ایک ہیں ۔
( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : اس خاتون نے حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کے بارے میں حدیث نقل کی ہے ۔