مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ النِّسَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ باب: خواتین کی ایک جماعت کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15451
- وَقَالَ : سَفَّانَةُ بِنْتُ حَاتِمٍ أُخْتُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدہ سفانہ بنت حاتم رضی اللہ عنہا ، یہ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں ۔