مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي أُمِّ حَرَامٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - باب: سیدہ ام حرام رضی اللہ عنہا کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15434
عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ قَالَ : قَبْرُ أُمِّ حَرَامٍ بِنْتُ مِلْحَانَ بِقُبْرُسَ ، وَهُمْ يَقُولُونَ : هَذَا قَبْرُ الْمَرْأَةِ الصَّالِحَةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ إِلَى قَائِلِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ہشام بن غاز بیان کرتے ہیں : سیدہ ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کو قبرس میں دفن کیا گیا اور لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک نیک خاتون کی قبر ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے قائل تک اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔