مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي عَاتِكَةَ بِنْتِ زَيْدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - باب: سیدہ عاتکہ بنت زید رضی اللہ عنہا کا تذکرہ
حدیث نمبر: 15431
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَتْ عَاتِكَةُ بِنْتُ زَيْدٍ تَحْتَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ . ¤محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : عاتکہ بنت زید ، سیدنا عبداللہ بن ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اہلیہ تھیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے ۔