حدیث نمبر: 15429
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ قَالَ : كَانَتْ خَادِمُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُقَالُ لَهَا : خُضَيْرَةُ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

امام محمد بن علی بن حسین ( یعنی امام باقر ) بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک خادمہ تھی جن کا نام خضیرہ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 15429
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح