مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ - رَضِي اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14882
عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ مَعْمَرِ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفِ بْنِ عَبْدِ عَوْفِ بْنِ [ عَبْدِ ] الْحَارِثِ بْنِ زُهْرَةَ بْنِ كِلَابٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
ابوعبیدہ معمر بن مثنیٰ بیان کرتے ہیں : ( سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا نام و نسب یہ ہے : ) ” سیدنا عبدالرحمن بن عوف بن عبدعوف بن عبدالحارث بن زہرہ بن کلاب ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔