مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابُ الْوُضُوءِ بِفَضْلِ الْمَرْأَةِ . باب: عورت کے بچائے ہوئے پانی سے وضو کرنا
حدیث نمبر: 1486
عَنْ مَيْمُونَةٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " لَا يُتَوَضَّأُ بِفَضْلِ غُسْلِهَا مِنَ الْجَنَابَةِ " .
رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
محمد محی الدین
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” عورت کے غسل جنابت سے بچے ہوئے پانی سے وضو نہ کیا جائے “ ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ” صحیح“ کے رجال ہیں ۔