مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَنَاقِبِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - . باب: حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 14840
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ الزُّبَيْرَ اسْتَأْذَنَ عُمَرَ فِي الْجِهَادِ ، فَقَالَ : اجْلِسْ ؛ فَقَدْ جَاهَدْتَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے جہاد میں حصہ لینے کی اجازت مانگی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : آپ بیٹھے رہیں آپ اللہ کے رسول کے ساتھ جہاد کر چکے ہیں ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔