مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب علامات النبوة— نبوت کی علامات کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَا أُوتِيَ مِنَ الْعِلْمِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . باب: نبی اکرم ﷺ کو جو علم عطا کیا گیا ، اس کا بیان
حدیث نمبر: 13976
وَفِي رِوَايَةٍ : يَعْنِي : الْفَرِيضَةَ الْمَكْتُوبَةَ ، رَوَاهُ أَحْمَدُ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : اس سے مراد فرض نماز ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند حسن ہے ۔