مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البر والصلة— اچھائی اور صلہ رحمی کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَارِ باب: پڑوسی کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 13534
وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْتَمِسُوا الْجَارَ قَبْلَ الدَّارِ ، وَالرَّفِيقَ قَبْلَ الطَّرِيقِ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ أَبَانُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” گھر سے پہلے پڑوسی تلاش کرو اور راستے سے پہلے رفیق سفر تلاش کرو ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابان بن محبر اور وہ متروک ہے ۔