حدیث نمبر: 1243
عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ تَوَضَّأَ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ ، وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ ، وَضَعَّفَهُ أَكْثَرُ النَّاسِ . ¤
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت کر کے آتے تھے ، تو وضو کر لیتے تھے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے ، جسے شعبہ اور سفیان نے ” ثقہ “ قرار دیا ہے جبکہ زیادہ تر لوگوں نے اسے ” ضعیف “ قرار دیا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الطهارة / حدیث: 1243
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف