مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب القدر— تقدیر کے بارے میں روایات
بَابُ الطَّيْرِ تَجْرِي بِقَدَرٍ . باب: پرندہ ، تقدیر کے فیصلے کے مطابق چلتا ہے ( یا اڑتا ہے )
حدیث نمبر: 11902
عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ : " الطَّيْرُ تَجْرِي بِقَدَرٍ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَقَالَ : لَا يُرْوَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ يُوسُفَ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ . ¤محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں : ” پرندہ ، تقدیر کے فیصلے کے مطابق چلتا ہے ۔ “
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے وہ کہتے ہیں : یہ صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، صرف یوسف بن ابوبردہ کا معاملہ مختلف ہے اور ابن حبان نے اُسے ثقہ قرار دیا ہے ۔