مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
بَابُ الْقِرَاءَةِ بِالصَّوْتِ الْحَسَنِ . باب: اچھی آواز میں تلاوت کرنا
حدیث نمبر: 11701
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " زَيِّنُوا أَصْوَاتَكُمْ بِالْقُرْآنِ "محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اپنی آوازوں کو قرآن کے ذریعے آراستہ کرو “ ۔