مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
26 - 78 - سُورَةُ وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ باب: سورت مطففین کا بیان
حدیث نمبر: 11475
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ : وَيْلٌ : وَادٍ فِي جَهَنَّمَ مِنْ قَيْحٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ” ویل “ جہنم میں موجود ، پیپ کی ایک وادی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یحیی حمانی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔