مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور میں ’ خنس ، کی قسم اٹھاتا ہوں “
حدیث نمبر: 11471
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ الْهَمْدَانِيِّ أَبِي مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يُعْنَى ابْنَ مَسْعُودٍ - بِالْخُنَّسِ الْجِوَارِ الْكُنَّسُ مَا هِيَ يَا عَمْرُو ؟ قَالَ : قُلْتُ : الْبَقَرُ . قَالَ : وَأَنَا أَرَى ذَلِكَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
عمرو بن شرحبیل ہمدانی ابومیسرہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا : اے عمرو !
﴿بِالْخَنَّس - الْجَوَارِ الْكُنَّس﴾ [التكوير : 15 - 16]
اس سے کیا مراد ہے ؟ راوی کہتے ہیں : میں نے کہا: گائے ، انہوں نے فرمایا : میری بھی یہی رائے ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔