حدیث نمبر: 11436
عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ قَالَ : " عَنْ نُورٍ عَظِيمٍ يَخِرُّونَ لَهُ سُجَّدًا " . رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ ، وَثَّقَهُ دُحَيْمٌ وَقَالَ فِيهِ : لَيْسَ بِالْقَوِيِّ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” جب پنڈلی سے پردہ ہٹایا جائے گا “ ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یہ ایک عظیم نور ہو گا ( جس سے پردہ ہٹایا جائے گا ) تو لوگ اس کے سامنے سجدے میں گر جائیں گے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی روح بن جناح ہے جسے دحیم نے ثقہ قرار دیا ہے ، انہوں نے اس کے بارے میں یہ کہا: ہے یہ ثقہ نہیں ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 11436
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلى فى المسند (7283)»