مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
29 - سُورَةُ الْوَاقِعَةِ باب: سورت واقعہ کا بیان
حدیث نمبر: 11393
عَنْ أَبِي بَكْرٍ قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، لَقَدْ أَسْرَعَ إِلَيْكَ الشَّيْبُ ؟ قَالَ : " شَيَّبَتْنِي الْوَاقِعَةُ وَ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ وَ إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ کے بال تیزی سے سفید ہو رہے ہیں ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سورت واقعہ ، سورت عم ینساءلون اور سورت تکویر نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔