مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور ان دونوں ( سمندروں ) میں سے موتی اور مرجان نکلتے ہیں “
حدیث نمبر: 11391
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : الْمَرْجَانُ : الْخَرَزُ الْأَحْمَرُ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : مرجان ، سرخ رنگ کا قیمتی پتھر ہوتا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابومریم کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔