مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور سورج ڈھلنے سے لے کر رات پھیلنے تک نماز قائم کرو “
حدیث نمبر: 11135
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ قَالَ : الْعِشَاءُ الْآخِرَةُ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقَيْنِ ، وَفِيهِمَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ وَجَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ” رات کے پھیلنے تک “ ۔ سے مراد عشاء کی نماز کا وقت ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو حوالوں سے نقل کی ہے ان میں ایک راوی یحیی حمانی اور ایک راوی جابر جعفی ہے ، اور یہ دونوں ضعیف ہیں ۔