مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : وَاخْتَارَ مُوسَى قَوْمَهُ إِلَى آخَرَ الْآيَاتِ . 11018 عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : سُئِلَ مُوسَى - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَسْأَلَةً ، فَأُعْطِيَهَا مُحَمَّدٌ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَوْلُهُ : وَاخْتَارَ مُوسَى قَوْمَهُ سَبْعِينَ رَجُلًا إِلَى قَوْلِهِ : فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، وَقَدِ اخْتَلَطَ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ اور موسیٰ نے اپنی قوم کو منتخب کیا ..... “ یہ آیات کے آخر تک ہے
حدیث نمبر: 11018
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : سُئِلَ مُوسَى - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَسْأَلَةً ، فَأُعْطِيَهَا مُحَمَّدٌ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَوْلُهُ : ( وَاخْتَارَ مُوسَى قَوْمَهُ سَبْعِينَ رَجُلًا ) إِلَى قَوْلِهِ : ( فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ ) . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، وَقَدِ اخْتَلَطَ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے ایک سوال پوچھا: گیا ( یا سیدنا موسیٰ علیہ اسلام نے ایک چیز مانگی ) اور وہ چیز سیدنا محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو دے دی گئی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے : ” موسیٰ نے اپنی قوم میں سے ستر افراد کو منتخب کیا “ ۔ یہ آیت یہاں تک ہے : ” تو میں اس کو ان لوگوں کے لئے لکھ لوں گا جو پرہیز گاری اختیار کریں گے “ ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔