مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : دَرَسْتَ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ تم نے درس لیا “
حدیث نمبر: 11002
عَنْ عَمْرِو بْنِ كَيْسَانَ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ : دَارَسْتَ تَلَوْتَ خَاصَمْتَ جَادَلْتَ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
عمرو بن کیسان بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے ۔ لفظ ” دارست “ کا مطلب تم نے تلاوت کی ، تم نے جھگڑا کیا تم نے جدال کیا ( یعنی اس نے یہ مراد ہو سکتا ہے ) ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔