مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو
حدیث نمبر: 10895
وَفِي رِوَايَةٍ : قَالَ : حَبْلُ اللَّهِ : الْجَمَاعَةُ . وَرِجَالُ الْأَوَّلِ رِجَالُ الصَّحِيحِ ، وَالثَّانِي مُنْقَطِعُ الْإِسْنَادِ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : انہوں نے یہ فرمایا : اللہ کی رسی سے مراد جماعت ہے ۔ پہلی روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، اور دوسری روایت سند کے اعتبار سے منقطع ہے ۔