حدیث نمبر: 10831
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ : أَوْ كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ قَالَ : الصَّيِّبُ : الْمَطَرُ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ أَبُو جَنَابٍ وَهُوَ مُدَلِّسٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں : ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ﴿أَوْ كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ﴾ [البقرة: 19] ” یا آسمان سے صیب کی مانند “ ۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : یہاں صیب سے مراد بارش ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوجناب ہے اور وہ مدلس ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 10831
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلى فى المسند (2664)»