حدیث نمبر: 1083
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِ سِوَاكِهِ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ . وَالْأَعْمَشُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَنَسٍ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مسواک سے بچے ہوئے پانی سے وضو کر لیتے تھے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اعمش نامی راوی نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الطهارة / حدیث: 1083
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف