حدیث نمبر: 1044
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " إِذَا تَغَوَّطَ أَحَدُكُمْ فَلْيَمْسَحْ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ ، فَإِنَّ ذَلِكَ كَافِيهِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ ، إِلَّا أَنَّ أَبَا شُعَيْبٍ صَاحِبَ أَبِي أَيُّوبَ لَمْ أَرَ فِيهِ تَعْدِيلًا وَلَا جَرْحًا . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” جب کوئی شخص پاخانہ کرے ، تو اسے تین پتھروں کے ذریعے ( اپنی شرمگاہ کو ) صاف کرنا چاہیے ، یہ چیز اس کے لئے کفایت کر جائے گی “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ، البتہ سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے ساتھی ( یعنی شاگرد ) ابوشعیب کا معاملہ مختلف ہے ، میں نے اُن کے بارے میں کوئی تعدیل یا جرح نہیں دیکھی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الطهارة / حدیث: 1044
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف، اس کے تمام راوی ثقہ ہیں سوائے ایک راوی