باب: شراب کی حرمت اور کچی پکی کھجور، انگور اور کشمش سے شراب حاصل کی جاتی ہے
حدیث 1292–1293
باب: کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونے کی کراہت
حدیث 1294–1295
باب: مرتبان، تونبے، سبز لاکھی برتن اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت اور اس کی منسوخی کا بیان اور اب اگر یہ برتن نشہ آور نہ ہوں تو ان کا استعمال درست ہے
حدیث 1296–1300
باب: ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور ہر خمر حرام ہے
حدیث 1301–1302
باب: جو شخص دنیا میں شراب پئے اور توبہ نہ کرے وہ آخرت میں شراب طہور سے محروم رہے گا
حدیث 1303–1303
باب: جس نبیذ میں تیزی نہ آئی ہو اور نہ اس میں نشہ ہو وہ حلال ہے
حدیث 1304–1306
باب: دودھ پینے کا جواز
حدیث 1307–1308
باب: نبیذ پینے اور برتن ڈھانپنے کا بیان
حدیث 1309–1309
باب: برتن ڈھانپنے، مشک کا منہ بند کرنے، دروازے بند رکھنے اور ان پر اللہ کا نام لینے، سوتے وقت چراغ اور آگ بجھانے اور مغرب کے بعد بچوں اور جانوروں کو روکے رکھنے کی ہدایات
حدیث 1310–1312
باب: کھانے پینے کے آداب و احکام
حدیث 1313–1314
باب: زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پینے کا بیان
حدیث 1315–1315
باب: پانی پیتے ہوئے برتن کے اندر سانس لینا مکروہ اور برتن سے باہر تین بار سانس لینا مستحب ہے
حدیث 1316–1317
باب: دودھ پانی یا کوئی دوسری چیز شروع کرنے والے کے داہنی طرف سے تقسیم کرنا
حدیث 1318–1319
باب: کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا اور برتن صاف کرنا اور گرے ہوئے لقمے کو صاف کر کے کھانا مستحب ہے نیز ہاتھ کا چاٹے بغیر صاف کرنا مکروہ ہے
حدیث 1320–1320
باب: اگر مہمان کے ساتھ کوئی طفیلی ہو جائے تو اس کے لیے میزبان سے اجازت طلب کرنی چاہیے
حدیث 1321–1321
باب: اگر مہمان کو یقین ہو کہ میزبان دوسرے کسی شخص کو ساتھ لے جانے سے ناراض نہیں ہو گا تو ساتھ لے جا سکتا ہے اور اکٹھے کھانا مستحب ہے
حدیث 1322–1323
باب: شوربہ کھانا جائز اور کدو کھانا مستحب ہے اور دستر خوان پر موجود افراد ایک دوسرے پر ایثار کریں بشرطیکہ میزبان اسے معیوب نہ جانے
حدیث 1324–1324
باب: کھجور کے ساتھ ککڑی کھانا
حدیث 1325–1325
باب: جب لوگوں کے ساتھ کھانا کھایا جا رہا ہو تو ان کی اجازت کے بغیر دو دو لقمے یا دو دو کھجوریں ایک ہی بار نہ کھائے
حدیث 1326–1326
باب: مدینہ کی کھجور کی فضیلت
حدیث 1327–1327
باب: کھنبی کی فضیلت اور آنکھ کا علاج
حدیث 1328–1328
باب: باب راک کے سیاہ پھل کی فضیلت
حدیث 1329–1329
باب: مہمان کی خاطر داری اور اس کے لیے ایثار کا ثواب
حدیث 1330–1332
باب: قلیل کھانے میں بھی دوسروں کو شریک کرنے کی فضیلت نیز دو آدمیوں کا کھانا تین افراد کے لیے کافی ہوتا ہے اور اسی طرح زیادہ افراد کے لیے بھی
حدیث 1333–1333
باب: مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں
حدیث 1334–1335
باب: کھانے میں عیب نہیں نکالنے چاہئیں
حدیث 1336–1336
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔