باب: نکاح کے مسائل
حدیث 884–886
باب: متعہ حلال ہونے کا پھر حرام ہونے کا پھر حلال ہونے کا پھر قیامت تک حرام رہنے کا بیان
حدیث 887–889
باب: بھتیجی اور پھوپھی اور خالہ اور بھانجی کا نکاح میں جمع کرنا حرام ہے
حدیث 890–890
باب: حالت احرام میں نکاح حرام ہے اور پیغام نکاح دینا مکروہ ہے
حدیث 891–891
باب: ایک بھائی کے پیغام نکاح کا جب تک فیصلہ نہ ہو جائے تب تک پیغام دینا جائز نہیں
حدیث 892–892
باب: نکاح شغار حرام ہے
حدیث 893–893
باب: نکاح کی شرائط پوری کرنا
حدیث 894–894
باب: ثیبہ (بیوہ، مطلقہ) کا نکاح کے لیے زبان سے اجازت دینا ضروری ہے
حدیث 895–896
باب: والد کے لیے جائز ہے کہ نابالغ کنواری لڑکی کا نکاح کر دے
حدیث 897–897
باب: مہر کا بیان اور قرآن کی تعلیم اور لوہے وغیرہ کا چھلا مہر ٹھہرانے کا بیان اور صاحب استطاعت کے لیے پانچ سو درہم مہر مستحب ہے
حدیث 898–899
باب: اپنی لونڈی کوآزاد کر کے نکاح کرنے کی فضیلت
حدیث 900–901
باب: ام المومنین حضرت زینب بنت جحش کا نکاح اور نزول حجاب اور ولیمہ کا بیان
حدیث 902–905
باب: دعوت قبول کرنے کا بیان
حدیث 906–907
باب: طلاق ثلاثہ کے بعد عورت دوسرے نکاح کے بغیر پہلے شوہر کے لیے حلال نہیں ہو سکتی اور دوسرا شوہر اس سے جماع کرے اور طلاق کے بعد وہ عورت عدت پوری کرے
حدیث 908–909
باب: جماع کے وقت کی دعا
حدیث 910–910
باب: دبر سے بچتے ہوئے آگے اور پیچھے سے قبل جماع کرنے کا جواز
حدیث 911–911
باب: بیوی کے لیے جائز نہیں کہ شوہر کو جماع سے روکے
حدیث 912–912
باب: عزل کا حکم
حدیث 913–915
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔