کتب حدیثاللؤلؤ والمرجانابوابباب: آیت ﴿وعلی الذین یطیقونہ﴾ کے منسوخ ہونے کا بیان جس کا ناسخ آیت ﴿فمن شہد منکم الشہر فلیصمہ﴾ ہے
حدیث نمبر: 702
702 صحيح حديث سَلَمَةَ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ (وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ) كَانَ مَنْ أَرَادَ أَنْ يُفْطِرَ وَيَفْتَدِيَ، حَتَّى نَزَلَتِ الآيَةُ الَّتِي بَعْدَهَا فَنَسَخَتْهَا
مولانا داود راز
سیّدناسلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب یہ آیت نازل ہوئی طاقت رکھنے والے فدیہ میں ایک مسکین کو کھانا دیں (البقرہ۱۸۴) تو جس کا جی چاہتا تھا روزہ چھوڑ دیتا تھا اور اس کے بدلے میں فدیہ دے دیتا تھا یہاں تک کہ اس کے بعد والی آیت (تم میں سے جو شخص اس مہینے میں مقیم ہو اسے روزہ رکھنا چاہئے) نازل ہوئی اور اس نے پہلی آیت کو منسوخ کر دیا۔
حوالہ حدیث اللؤلؤ والمرجان / كتاب الصيام / حدیث: 702
درجۂ حدیث محدثین: «صحیح»
تخریج حدیث «صحیح، أخرجه البخاري في: 65 كتاب التفسير: 2 سورة البقرة: 26 باب (فمن شهد منكم الشهر فليصمه»