باب: ماہ رمضان کی فضیلت
حدیث 652–652
باب: اس بیان میں کہ روزہ اور افطار چاند دیکھ کر کریں اور اگر بادل ہوں تو تیس تاریخ پوری کریں
حدیث 653–656
باب: رمضان شروع ہونے سے پہلے ایک دو دن کا روزہ رکھنا منع ہے
حدیث 657–657
باب: مہینہ ۲۹ دن کا بھی ہوتا ہے
حدیث 658–658
باب: دو مہینے عید کے ناقص نہیں ہوتے
حدیث 659–659
باب: روزہ طلوع فجر سے شروع ہوتا ہے اس سے پہلے آدمی کھا پی سکتا ہے اور اس فجر کا بیان جس سے روزہ کے احکام متعلق ہیں اور صبح کی نماز کے وقت کا آغاز وغیرہ
حدیث 660–664
باب: سحری کی فضیلت اور کی تاکید، سحری دیر سے کھانے اور روزہ جلدی افطار کرنے کی فضیلت
حدیث 665–667
باب: روزہ کا وقت تمام ہونے کا اور دن کے ختم ہونے کا بیان
حدیث 668–669
باب: پے در پے روزہ رکھنے کی ممانعت
حدیث 670–674
باب: روزے کی حالت میں بوسہ لینا جائز ہے بشرطیکہ شہوت نہ ہو
حدیث 675–676
باب: روزے میں جنبی کو اگر صبح ہو جائے تو روزہ صحیح ہے
حدیث 677–677
باب: روزہ دار پر رمضان میں دن کو جماع کرنا سخت حرام ہے اور اس میں بڑا کفارہ واجب ہوتا ہے اور یہ کفارہ خوشحال اور تنگدست دونوں پر واجب ہوتا ہے البتہ معسر استطاعت ملنے پر ادا کرے گا
حدیث 678–679
باب: رمضان میں مسافر کو افطار کی رخصت ہے بشرطیکہ اس کا سفر دو یا دو سے زیادہ مرحلوں پر مشتمل ہو
حدیث 680–682
باب: سفر میں روزہ افطار کرنے کا اجر
حدیث 683–683
باب: سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے میں اختیار ہے
حدیث 684–685
باب: عرفہ کے دن حاجی کے لیے روزہ نہ رکھنا مستحب ہے
حدیث 686–687
باب: عاشورہ کے روزے کا بیان
حدیث 688–694
باب: جس نے عاشورہ کے دن کھانا کھا لیا وہ باقی دن کھانے سے پرہیز کرے
حدیث 695–696
باب: یوم الفطر اور یوم الاضحی کو روزہ رکھنا حرام ہے
حدیث 697–699
باب: اکیلے جمعہ کو روزہ رکھنے کی کراہت
حدیث 700–701
باب: آیت ﴿وعلی الذین یطیقونہ﴾ کے منسوخ ہونے کا بیان جس کا ناسخ آیت ﴿فمن شہد منکم الشہر فلیصمہ﴾ ہے
حدیث 702–702
باب: شعبان میں رمضان کے روزے پورے کرنے کا بیان
حدیث 703–703
باب: میت کی طرف سے روزے رکھنے کا بیان
حدیث 704–705
باب: روزے دار کو زبان کی حفاظت کرنے کا بیان
حدیث 706–706
باب: روزے کی فضیلت
حدیث 707–708
باب: مجاہد کے روزے کی فضیلت
حدیث 709–709
باب: بھول کر کھانے پینے اور جماع کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
حدیث 710–710
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رمضان کے علاوہ روزوں کا بیان اور یہ کہ کوئی مہینہ روزوں سے خالی نہ چھوڑنا چاہیے
حدیث 711–713
باب: صوم دھر کی ممانعت اور صوم داؤدی کی فضیلت (جسے تکلیف ہو یا حقوق کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہو یا جو عیدین اور ایام تشریق میں افطار نہ کرے اس کے لیے صوم دھر ممنوع ہیں)
حدیث 714–721
باب: شعبان کے روزوں کا بیان
حدیث 722–722
باب: شب قدر کی فضیلت اور اس کو تلاش کرنا اور اس کے تعین کا ذکر
حدیث 723–726
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔