اللؤلؤ والمرجان
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے مسائل
باب الأمر بإِجابة الداعي إِلى دعوة باب: دعوت قبول کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 906
906 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: إِذَا دُعِي أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَامولانا داود راز
سیّدنا عبداللہ بن عمر نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو دعوت ولیمہ پر بلایا جائے تو اسے آنا چاہیے۔