اللؤلؤ والمرجان
كتاب الصيام— کتاب: روزہ کے مسائل
باب استحباب الفطر للحاج بعرفات يوم عرفة باب: عرفہ کے دن حاجی کے لیے روزہ نہ رکھنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 687
687 صحيح حديث مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّاسَ شَكُّوا فِي صِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ بِحِلاَبٍ، وَهُوَ وَاقِفٌ فِي الْمَوْقِفِ، فَشَرِبَ مِنْهُ، وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَمولانا داود راز
سیّدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ عرفہ کے دن کچھ لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کے متعلق شک ہوا اس لئے انہوں نے (سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا ) آپ کی خدمت میں دودھ بھیجا آپ اس وقت عرفات میں وقوف فرما تھے آپ نے وہ دودھ پی لیا اور سب لوگ دیکھ رہے تھے۔