اللؤلؤ والمرجان
كتاب الصيام— کتاب: روزہ کے مسائل
باب التخيير في الصوم والفطر في السفر باب: سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے میں اختیار ہے
حدیث نمبر: 684
684 صحيح حديث عَائِشَةَ، زوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الأَسْلَمِيَّ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَأَصُومُ فِي السَّفَرِ وَكَانَ كَثِيرَ الصِّيَامِ، فَقَالَ: إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْمولانا داود راز
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ حمزہ بن عمرو اسلمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی میں سفر میں روزہ کھوں؟ وہ روزے بکثرت رکھا کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر جی چاہے تو روزہ رکھ اور جی چاہے تو افطار کر۔