اللؤلؤ والمرجان
كتاب الصيام— کتاب: روزہ کے مسائل
باب بيان وقت انقضاء الصوم وخروج النهار باب: روزہ کا وقت تمام ہونے کا اور دن کے ختم ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 668
668 صحيح حديث عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا أَقْبَلَ اللَّيْلُ مِنْ ههُنَا، وَأَدْبَرَ النَّهَارُ مِنْ ههُنَا، وَغَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائمُمولانا داود راز
سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رات اس طرف (مشرق) سے آئے اور دن ادھر مغرب میں چلا جائے کہ سورج ڈوب جائے تو روزہ افطار کرنے کا وقت آ گیا۔